
تسی میرے نیازی دے لیول دے نئی او شوریو ✌️
June 17, 2025 at 01:56 PM
*سب کو پتہ ہے کہ عمران خان کا ٹوئٹر اکاونٹ کون کون مینج کرتا ہے۔ لیکن سوال ایسے پوچھ رہے ہیں جیسے کچھ جانتے ہی نہ ہوں۔ فوج ، شیرافضل مروت فین کلب اور بغضِ آفیشلز والوں کی کم از کم عمران خان کا اکاونٹ مینج کرنے والوں کے خلاف کوئی واردات کامیاب نہیں ہوگی۔ نہ ہی آپ میں سے کسی کو تحریک انصاف کا فوکل پرسن بنایا جائے گا نہ ہی سوشل میڈیا اکاونٹس پاکستان سے چلائے جائیں گے۔ نوٹ کرنے والے نوٹ فرما لیں۔*