
تسی میرے نیازی دے لیول دے نئی او شوریو ✌️
June 17, 2025 at 07:12 PM
*آیت الله علی خامنائی کا اعلان۔۔۔*
*میری جان کی کوئی قیمت نہیں ایک ناقص جسم ہے اور تھوڑی سی شہرت ہے جوآپ لوگوں نے دی ہے۔ میں نے سب کچھ اسلام اور اس انقلاب کے لیے رکھا ہوا ہے اور سب کچھ قربان کرنے پر تیار ہوں سنت سیدنا امام حسین ؑ کی طرح۔*
*_زندہ باد_*
❤️
1