
تسی میرے نیازی دے لیول دے نئی او شوریو ✌️
June 18, 2025 at 06:35 AM
*اہم خبر ، ٹرانسفر ججز کیس میں آئینی بنچ کے ممبر نعیم اختر افغان کا ایڈوکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز سے غیر معمولی اور اہم سوال : سمری میں پراسس ہوا جس کے مطابق لاھور ہائیکورٹ میں جسٹس سرفراز ڈوگر 15 ویں نمبر پر تھے 14 ججز کو چھوڑ کر 15 ویں نمبر کے جج کو کیوں لایا گیا ؟ ریکارڈ سے بتائیں کوئی وجہ بتائی گئی ؟ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز نے یہ تو کہا کہ اس پراسس میں چیف جسٹس شامل تھے جس ہائی کورٹ سے آرہے تھے اور جس ہائی کورٹ میں آرہے تھے لیکن specific ریکارڈ سے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب نے وجہ نہیں بتائی کہ کیونکہ 14 ججز کو چھوڑ کر 15 ویں نمبر کا جج لایا گیا وہ 14 ججز آپ کے سامنے نہیں ہیں نعیم اختر افغان نے کہا ان کا ہمارے سامنے موجود ہونا ضروری نہیں ۔۔ اس کا مطلب ہے 14 competent نہیں تھے ؟ یا چیف جسٹس متعلقہ ہائیکورٹ نے کہا 14 competent نہیں 15 نمبر کے جج کو بھیج رہا ہوں* ؟
*ثاقب بشیر کا ٹویٹ*