
تسی میرے نیازی دے لیول دے نئی او شوریو ✌️
June 18, 2025 at 06:43 AM
*اہم ترین سوال* !
*لاہور ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ہونے والے جسٹس سرفراز ڈوگر لاھور ہائیکورٹ میں 15 ویں نمبر پر تھے 14 ججز کو چھوڑ کر 15 ویں نمبر کے جج کو کیوں لایا گیا ؟ ریکارڈ سے بتائیں کوئی وجہ بتائی گئی؟ جسٹس نعیم اختر افغان کا استفسار*
*جسٹس سرفراز ڈوگر جس ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ہوئے اور جس ہائیکورٹ میں ٹرانسفر ہوئے دونوں چیف جسٹسز ٹرانسفر پراسیس میں شامل تھے، 14 ججز اس عدالت کے سامنے نہیں ہیں، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز*
*14 ججز کا ہمارے سامنے موجود ہونا ضروری نہیں. اس کا مطلب ہے 14 ججز قابل نہیں تھے یا متعلقہ ہائیکورٹ کے* *چیف جسٹس نے کہا تھا کہ 14 ججز قابل نہیں 15ویں نمبر کے جج کو بھیج رہا ہوں؟ جسٹس نعیم اختر افغان*