تسی میرے نیازی دے لیول دے نئی او شوریو ✌️
تسی میرے نیازی دے لیول دے نئی او شوریو ✌️
June 18, 2025 at 07:05 AM
*‏جب رجیم چینج آپریشن ہوا تو ہم بہت پرامید تھے کہ جنرل باجوہ انتخابات کروائے گا اور عمران خان جیت کر جلد وزیراعظم بن جائے گا* ۔ *یورپ ایک بہت بڑے ادارے میں کام کرنے والے ایک باخبر دوست سے بات ہوتی تو کہتے کہ نہيں عمران خان واپس نہيں آئے گا نہ ابھی انتخابات ہوں گے۔ ہمیں تکلیف تو بہت ہوتی لیکن ان کے علم کی وجہ سے ان کی بات جھٹلا نہیں سکتے تھے* ۔ *کچھ وقت گزرا تو انہوں نے کہنا شروع کردیا کہ ایران کے ساتھ امریکہ اور اسرائیل جنگ کریں گے۔ جو آئے ہیں یہی اقتدار میں رہیں گے۔ عمران خان جیل میں ہی رہے گا۔ دیکھتے ہیں پاکستانی جنرلز کو اس جنگ میں کیا کردار ملتا ہے* ۔ *آج ایران کے ساتھ اسرائیل اور امریکہ کی جنگ شروع ہوچکی ہے۔ عمران خان جیل میں ہیں۔ اور پاکستان کے اصلی حکمران واشنگٹن میں بیٹھے اپنا رول سمجھ رہے ہیں* ۔ *اللہ تعالٰی ہمارے حال پر رحم فرمائے۔ آمین!* *_Jimmy virk_*

Comments