
تسی میرے نیازی دے لیول دے نئی او شوریو ✌️
June 18, 2025 at 07:16 AM
*دلچسپ بحث۔۔!!*
*بلے کے نشان کے معاملے پر ہم 8 فروری سے پہلے 2 بار سُپریم کورٹ آئے، لیکن دروازہ بند کر دیا گیا، سلمان اکرم راجہ*
*کیا آپ نے اعتراضات پر چیمبر اپیل دائر کی، فیکٹس درست کریں، سارا ملبہ کورٹ پر نہ ڈالیں، آپ نے کیوں چیلنج نہیں کیا، جسٹس جمال مندوخیل*