تسی میرے نیازی دے لیول دے نئی او شوریو ✌️
تسی میرے نیازی دے لیول دے نئی او شوریو ✌️
June 18, 2025 at 07:18 AM
*‏ججز کا بار بار سوال ،، پی ٹی آئی نے کیا کیا غلطیاں کیں؟ لیکن 13 جنوری کو عدلیہ نے کیا کیا؟ اس پر کوئی جج نہیں بولے گا* *سپریم کورٹ ججز پی ٹی آئی سے ایک ہی سوال کر رہے ہیں اور ایک ہی بات پر زور دے رہے ہیں کہ غلطیاں آپنے بھی کی ہیں ۔۔ آپکو یہ کرنا چاہیے تھا وہ کرنا چاہیے تھا لیکن موصوف ججز صاحبان یہ اپنی نہیں کہیں گے کہ سپریم کورٹ صرف 13 جنوری والے فیصلے سے اصل مسئلہ شروع ہوا ۔۔ اگر اس وقت سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بغض سے نکل کر آئیں مطابق فیصلہ کرتے تو سب ہونا ہی نہ* ۔۔ !

Comments