
تسی میرے نیازی دے لیول دے نئی او شوریو ✌️
June 18, 2025 at 07:44 AM
*الیکشن کمیشن نے ہمارے سارے راستے بند کر دیے تھے ہمارے پاس آپشن ہی کوئی نہیں چھوڑا تھا سوائے اسکے کہ ہم SIC جوائن کرتے اگر الیکشن کمیشن نے ہمارے 6 بندوں کو بھی تحریک انصاف تسلیم کیا ہوتا تو تو سارے مسائل ہی ختم ہو جاتے لیکن ہمارے 86 لوگوں کو آزاد تصور کیا گیا* ۔
*بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کے دلائل*