
تسی میرے نیازی دے لیول دے نئی او شوریو ✌️
June 18, 2025 at 07:46 AM
*بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کے تابڑ توڑ دلائل*
*بلے کے نشان کے معاملے پر ہم 8 فروری سے پہلے 2 بار سُپریم کورٹ آئے کوئی داد رسی نہیں ہوئی انصاف کے دروازے بند تھے۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ*