تسی میرے نیازی دے لیول دے نئی او شوریو ✌️
تسی میرے نیازی دے لیول دے نئی او شوریو ✌️
June 18, 2025 at 07:47 AM
*‏پاکستان میں ہر 10 سے بارہ سال بعد قانون سے چھیڑ چھاڑ ہوتی ہے پھر اس چھیڑ چھاڑ کو درست کرنے کے لیے عدالت کا ہی دروازہ کھٹکھٹایا جاتا ہے 1955 میں گورنر جنرل غلام محمد نے اسمبلی تحلیل کر دی جس پر جسٹس منیر نے یوسف پٹیل کے کیس میں کہا کہ گورنر جنرل کے پاس کوئی اختیار نہیں تھا کہ وہ اسمبلی تحلیل کرتا* ۔ *بیرسٹر سلمان اکرم راجہ*

Comments