
تسی میرے نیازی دے لیول دے نئی او شوریو ✌️
June 18, 2025 at 09:06 AM
اب تک کی کارروائیاں صرف وارننگ تھیں، اصل آپریشن باقی ہے، ایران اپنے شہدا کے خون کا بدلہ لے گا، تل ابیب اور حیفہ کے رہائشی اپنی جان بچانے کے لئے علاقے چھوڑ دیں، ایرانی فوجی سربراہ جنرل عبدالرحیم موسوی
