
تسی میرے نیازی دے لیول دے نئی او شوریو ✌️
June 18, 2025 at 09:31 AM
امریکہ اسرائیل کی جنگ میں شامل ہونے جا رہا ہے۔ ایران کو اس کا پہلے سے علم تھا۔ متحدہ عرب امارات، کویت، بحرین، قطر، اومان، سعودی عرب میں ہر جگہ امریکی فوجی اثاثے ہیں۔ کہیں پر فوج ہے کہیں پر بحری اور دریائی اڈے ہیں۔ کہیں پر دونوں ہیں۔ یہ ممالک امریکی قلمرو کا حصہ ہیں۔
جن عرب ممالک سے ایران پر امریکی حملہ ہوگا ان پر پھر ایران کی جوابی کاروائی بھی ہوگی۔
اس دن کے لئے ایران نے تیس سال تک تیاری کی ہے۔ اسرائیل دور ہے۔ اس پر حملے کرنا ایک پیچیدہ کام ہے۔ لیکن پھر بھی ایران کر رہا ہے۔ لیکن یہ سب ممالک ایران کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ درمیان میں صرف ایک خلیج فارس ہے۔ ان کو ایرانی میزائلوں سے بچانا امریکہ کے لئے ایک بہت بڑا چیلنج ہوگا۔
*_Jummy virk_*
❤️
1