
تسی میرے نیازی دے لیول دے نئی او شوریو ✌️
June 18, 2025 at 09:56 AM
*مجھے نہیں یاد کہ کبھی عدالتی چھٹیوں میں 11 ججز نے اپنی چھٹیاں منسوخ کرکے اس طرح بیٹھ کر اتنی تسلی سے کوئی کیس سنا ہو،جس طرح اس وقت 11 ججز حکومت کو مخصوص نشستیں دینے کا کیس سن رہے ہیں* ،
*الحمدللہ نہ کوئی جج بیمار پڑ رہا ہے اور نہ کسی کی فیملی میں کوئی ایمرجنسی ہو رہی ہے،کاش عام سائلین کے کیسز میں بھی ججز کا رویہ یہی ہوتا*