
تسی میرے نیازی دے لیول دے نئی او شوریو ✌️
June 18, 2025 at 09:56 AM
کس نے سوچا تھا شام کو اسرائیل اور ترکی مل کر فتح کریں گے اور پھر اسرائیل کے زیر تسلط دے دیں گے؟ اسے ایران پر حملے کے لئے ترکی استعمال کرے گا؟
کیا اب ایک دوسرا اسلامی ملک ترکی کا کردار ادا کرنے جا رہا ہے؟