تسی میرے نیازی دے لیول دے نئی او شوریو ✌️
تسی میرے نیازی دے لیول دے نئی او شوریو ✌️
June 18, 2025 at 09:56 AM
‏ *اسرائیل اور ایران کے درمیان شام بفرزون تھا۔ شام کو فتح کیے بغیر اسرائیل نے ایران پر حملہ نہیں کیا۔ شام کو فتح کرنے میں اسرائیل کا بھرپور ساتھ ترکی نے دیا* ۔ *ایران پاکستان کی ڈھال ہے۔ اگر خدانخواستہ ایران کو اسرائیل اور امریکہ مل کر فتح کرلیتے ہیں تو پاکستان اگلا ٹارگٹ ہوگا۔ آج واشنگٹن میں ٹرمپ کے ساتھ لنچ کرنے والوں کو یہ سوچنا ہوگا۔*

Comments