تسی میرے نیازی دے لیول دے نئی او شوریو ✌️
تسی میرے نیازی دے لیول دے نئی او شوریو ✌️
June 18, 2025 at 09:56 AM
*‏ایران تو لڑے گا اور آخر تک جائے گا۔۔۔چاہے کوئی مسلمان ملک ساتھ دے یا نہ* ۔ *پاکستان نے اگر ایران کی بجائے امریکہ اور اسرائیل کا ساتھ دیا تو ایرانی قوم اس بات کو صدیوں تک نہيں بھلائے گی۔ قوموں کی یادداشت بہت لمبی ہوتی ہے اور کئی اگلی نسلوں تک منتقل ہوتی ہے* ۔ *یہ افسوسناک، کربناک اور وحشتناک ہے کہ پاکستانی کے عوام، عوام کا منتخب لیڈر (عمران خان) تو ایران کے ساتھ ہے لیکن اس پر قابض حکمران ایسے اشارے دے رہے ہیں کہ وہ اسرائیل کا ساتھ دیں گے۔ اس سے زیادہ تکلیف دہ چیز کوئی دوسری نہيں ہوسکتی کہ آپ اپنے مسلمان بھائی کی پیٹھ میں خنجر ماریں۔*
❤️ 👍 2

Comments