
تسی میرے نیازی دے لیول دے نئی او شوریو ✌️
June 18, 2025 at 10:38 AM
*مطیع اللہ جان صاحب کا ٹویٹ*
*ایڈوکیٹ سلمان اکرم راجہ کا نظر ثانی بنچ کے 11 ججوں پر ہائپر سونک میزائل حملہ سپریم کورٹ کے 10 ججوں نے جن زمینی حقائق کو تسلیم کر کے پی ٹی آئی کو 80 سے زائد مخصوص نشستیں دی 11 ججوں کا نظر ثانی بنچ اُن زمینی حقائق کو غلط ثابت کر کے ہی سپریم کورٹ کا فیصلہ بدل سکتا ہے۔ ایڈوکیٹ سلمان اکرم راجہ*
*فارسی کا ایک شعر بھی پڑھا جسکا مطلب تھا کہ*
*میرے جسم کو باندھ کر مجھے دریا میں پھینک دیا اور پھر کہا کہ گیلے نہ ہونا*