☝️Haqq Ka Daayi (An Islamic Channel)
☝️Haqq Ka Daayi (An Islamic Channel)
June 11, 2025 at 05:11 PM
*❈❦ 281 ❦❈* ☜█❈ *حق کا داعی*❈ █☞ ☞❦ *نور -ے- ہدایت* ❦☜ ⊙══⊙══⊙══⊙══⊙══⊙══⊙ *☞__حق بھاری ہوتا ہے:-* *★_ حق لے کر سچی بات لے کر حضور صلی اللہ علیہ وسلم آے اور ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے اس کی تصدیق کی، یہ پابند ہیں پرہیز غار ہیں معتبر ہیں تو سچ بات مان لو،* *★_ اس نعمت کا یہی تقاضہ ہے، اس کے سامنے اپنے اپ کو بچھا دو، اپنے اپ کو قربان کر دو، تب ہوگا یہ، پھر کوئی ڈر نہیں، سواے اس کے کہ اللہ کا کام ہے اور اللہ کا کام ہو جائے بس، اللہ کے کام کو پورا کرنا ہے اللہ کے کام کا حق ادا کرنا ہے،* *★_ ساری دنیا کے کاموں سے اس کی نوعیت بالکل الگ ہے, اس لیے یہ کام (اگر اس کو کام کے طریقوں سے کرو تو) نفس پر بہت بھاری ہے, حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر اس کام کا بہت بوجھ تھا,* *★_ حق بھاری ہوتا ہے اور کڑوا ہوتا ہے, اس سے تربیت ہوتی ہے کیونکہ کڑوی دوا ہی بیماری دور کرتی ہے،* *★_ اور بوجھ لیے بغیر ادمی بنتا نہیں, اس لیے بوجھ لینا پڑے گا اس کام کا، یہ بوجھ والا عمل ہے،* *★_ اللہ کو اللہ کی مخلوق کو اپنے نفس کو بہت سی چیزیں دیکھنی پڑے گی, یہ صاف ستھرا کام ہے, اس میں نفس کی کوئی آمیزش نہیں، اس کو دلوں کی صفائی کے ساتھ کیا جائے گا _,* *💤_ ایڈمن کی ڈائری - حق کا داعی _,* https://whatsapp.com/channel/0029VaoQUpv7T8bXDLdKlj30 *👆🏻 واٹس ایپ چینل کے لیے لنک سے جڑیں _,* ┵━━━━━━❀━━━━━━━━━━━━┵ 💕 *ʀєαd,ғσʟʟσɯ αɳd ғσʀɯαʀd*💕 ✍ *❥ Haqq Ka Daayi ❥* http://haqqkadaayi.blogspot.com *👆🏻 ہماری پچھلی سبھی پوسٹ کے لئے سائٹ پر جائیں ,* https://chat.whatsapp.com/ImzFl8TyiwF7Kew4ou7UZJ *👆🏻 واٹس ایپ پر صرف اردو پوثٹ لنک سے جڑیں _,* https://t.me/haqqKaDaayi *👆🏻 ٹیلی گرام پر لنک سے جڑے _,* ▉

Comments