☝️Haqq Ka Daayi (An Islamic Channel)
☝️Haqq Ka Daayi (An Islamic Channel)
June 14, 2025 at 01:09 PM
🎍﷽ 🎍 *❥ نکاح ❥* *⚄ پارٹ- 69 ⚄* *⇰ولیمہ کی دعوت قبول کرنا چاہیے:-* ∞≅∞≅∞≅∞≅∞≅∞ *✪ _ بعض علماء کی رائے یہ ہے کہ شادی بیاہ کی کھانے کی دعوت قبول کرنا واجب ہے اگر بلاکسی شرعی عذر کے دعوت قبول نہ کرے گا تو گنہگار ہوگا، قبول کرنے سے مراد شادی میں شرکت ہے، یہ بعض کے ہاں واجب اور بعض کے ہاں سنت مستحبہ ہے،* *"✪ _ باقی شریک ہونے کے بعد کھانا تو اس بارے میں متفقہ مسئلہ یہ ہے کہ اگر روزے دار نہ ہو تو کھانے میں شریک ہونا مستحب ہے، شادی کے علاوہ دوسری دعوتوں کا قبول کرنا مستحب ہے۔* *"✪ _بن بلائے دعوت میں شرکت کرنا بڑا گناہ ہے, بعض لوگ بن بلائے کسی دعوت میں شریک ہو جاتے ہیں، یعنی جہاں کوئی دعوت ہو رہی ہو ایک شخص کو اس دعوت میں بلایا نہیں گیا بس محض علم ہونے پر وہاں پہنچ کر دعوت میں شریک ہو گیا تو یہ بڑا گناہ ہے۔ حدیث میں اس پر سخت وعید وارد ہوئی ہے ایسے شخص کو ڈاکو قرار دیا ہے، اس لیے اجتناب کرنا لازم ہے۔* *⇲ اگلا پارٹ- 70 🔜 انشاء اللہ _,* *® ↳ ازدواجی زندگی کے شرعی مسائل _,* https://whatsapp.com/channel/0029VaoQUpv7T8bXDLdKlj30 *👆🏻 واٹس ایپ چینل کو فالو کریں _,* *▍✿ طالب دعاء ✧* *▍✧ حق کا داعی✧* ▔▔▔▔▔▔▔▔▔▔▔▔▔▔▔▔ http://haqqkadaayi.blogspot.com *👆🏻 ہماری پچھلی سبھی پوسٹ کے لئے سائٹ پر جائیں ,* https://chat.whatsapp.com/ImzFl8TyiwF7Kew4ou7UZJ *👆🏻 واٹس ایپ پر صرف اردو پوثٹ لنک سے جڑیں _,* https://www.facebook.com/share/1BYZV136N9/ *👆🏻 فیس بک پیج کو لائک & فالو کیجیے _,* https://t.me/haqqKaDaayi *👆🏻 ٹیلی گرام پر لنک سے جڑے _,* ▉

Comments