☝️Haqq Ka Daayi (An Islamic Channel)
☝️Haqq Ka Daayi (An Islamic Channel)
June 14, 2025 at 03:08 PM
❁ ❁▁▁▁▁▁▁▁▁▁▁▁▁▁▁▁▁▁ ✮┣ l ﺑِﺴْـــﻢِﷲِﺍﻟـﺮَّﺣـْﻤـَﻦِﺍلرَّﺣـِﻴﻢ ┫✮ •–▤–●–▤▤–●–▤▤–●–▤▤–●–▤–• ︽︽︽︽︽︽︽︽︽︽ *▣_ شہادت حسین _▣* ︾︾︾︾︾︾︾︾︾︾ *◈- پوسٹ- 03-◈* *▣- محرم الحرام- فضائل و مسائل -▣* ◆══◆══◆══◆══◆══◆ *※ _دس محرم میں پیش آنے والے اہم واقعات ※* *▣_(۱) حضرت آدم علیہ السلام کی توبہ کی مقبولیت,* *"◈_ (۲) فرعون سے حضرت موسیٰ علیہ السلام اور ان کی امت کی نجات,* *"◈_(۳) کشتی نوح اسی دن جودی پہاڑ پر ٹھہبری,* *"◈_ (۴) حضرت یونس علیہ السلام اسی دن مچھلی کے پیٹ سے باہر آئے۔* *"◈_(۵) یوسف علیہ السلام کا کنویں سے نکلنا,* *"◈_(٦) حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت اور آسمانوں کی طرف اٹھایا جانا اسی دن میں ہوا,* *"◈_(۷) حضرت داؤد علیہ السلام کی توبہ,* *"◈_(۸) حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ولادت,* *"◈_(۹) حضرت یعقوب علیہ السلام کی بینائی کا لوٹنا،* *"◈_(۱۰) اسی دن میں جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ کی اگلی پچچھلی لغزشیں حق تعالیٰ نے معاف کردیں* *▣_ یہ دس واقعات شارح بخاری میں علامہ عینی نے ذکر کئے ہیں۔ اس کے علاوہ بعض کتب میں اور بڑے بڑے واقعات کو شمار کیا ہے جو عاشوراء کے دن ہوئے چند یہ ہیں :-* *◈(۱)_ حضرت آدم علیہ السلام کا نبوت کے لئے منتخب ہونا,* *◈(۲)_ حضرت ادریس علیہ السلام کا آسمانوں کی طرف اٹھایا جانا,* *◈(۳)_ حق تعالیٰ کا حضرت ابراہیم علیہ السلام کو خلیل بنانا,* *◈(۴)_ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا حضرت خدیجہ سے نکاح بھی اسی دن ہوا،* *◈(۵)_ اسی دن قیامت قائم ہوگی,* *◈(٦)_ اس دن میں سیدنا حضرت حسین کی شہادت کا واقعہ پیش آیا۔ ( نزھتہ البساتین),* *⚀• :➻┐ شہادت حسین رضی اللہ عنہ، ( مجموعہ افادات)* https://whatsapp.com/channel/0029VaoQUpv7T8bXDLdKlj30 *👆🏻 واٹس ایپ چینل کو فالو کریں_،* ◰ ◱ ◴ ◵ ◶ ◷ ◸ ◹ ◺ ◸ ◹ ◺ ◶ ◷ ◸ ◹ ◺ ◸ 💕 *ʀєαd,ғσʟʟσɯ αɳd ғσʀɯαʀd*💕 *❥✍ Haqq Ka Daayi ❥* http://haqqkadaayi.blogspot.com *👆🏻 ہماری پچھلی سبھی پوسٹ کے لئے سائٹ پر جائیں ,* https://chat.whatsapp.com/ImzFl8TyiwF7Kew4ou7UZJ *👆🏻 واٹس ایپ پر صرف اردو پوثٹ لنک سے جڑیں _,* https://t.me/haqqKaDaayi *👆🏻 ٹیلی گرام پر لنک سے جڑے _,* ▉

Comments