☝️Haqq Ka Daayi (An Islamic Channel)
☝️Haqq Ka Daayi (An Islamic Channel)
June 14, 2025 at 05:27 PM
*❈❦ 284 ❦❈* ☜█❈ *حق کا داعی*❈ █☞ ☞❦ *نور -ے- ہدایت* ❦☜ ⊙══⊙══⊙══⊙══⊙══⊙══⊙ ‌۔ *☞_ ساری عمر علم کی تلاش میں رہے:-* *★_صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے زمانے میں کتابیں نہیں تھیں اس زمانے میں چھاپنے کے اوزار نہیں تھے, علماء نے لکھا ہے لیکن ان کی یاد اتنی پکی تھی کہ لمبی لمبی حدیثیں ان کو یاد ہو گئی، ان کی یادداشت کی ایک اور وجہ تحمل تھا کہ جو بات حضور ﷺ کی طرف سے ائی اس پر عمل کر لیا، اب بھولنے کا سوال ہی نہی، علم محفوظ ہونے کی یہ وجہ تھی،* *★_پھر (علم کو) پہنچانے کی فکر, مرتے مرتے بھی حدیث بتاتے تھے کہ یہ حدیث رہ گئی تھی، ساری عمر علم کی تلاش میں رہے، چھوٹوں سے بھی علم لیتے تھے بڑوں سے بھی علم لیتے تھے،* *★_ تکلف اور بناوٹ ان میں (صحابہ کرام میں) نہیں ہوتا تھا, اپنا معیار بتانے کی بات نہیں ہوتی تھی, غلطی ہو تو مان لیتے, جو اندر تھے وہ باہر بھی تھے,* *💤_ ایڈمن کی ڈائری - حق کا داعی _,* https://whatsapp.com/channel/0029VaoQUpv7T8bXDLdKlj30 *👆🏻 واٹس ایپ چینل کے لیے لنک سے جڑیں _,* ┵━━━━━━❀━━━━━━━━━━━━┵ 💕 *ʀєαd,ғσʟʟσɯ αɳd ғσʀɯαʀd*💕 ✍ *❥ Haqq Ka Daayi ❥* http://haqqkadaayi.blogspot.com *👆🏻 ہماری پچھلی سبھی پوسٹ کے لئے سائٹ پر جائیں ,* https://chat.whatsapp.com/ImzFl8TyiwF7Kew4ou7UZJ *👆🏻 واٹس ایپ پر صرف اردو پوثٹ لنک سے جڑیں _,* https://t.me/haqqKaDaayi *👆🏻 ٹیلی گرام پر لنک سے جڑے _,* ▉

Comments