☝️Haqq Ka Daayi (An Islamic Channel)
☝️Haqq Ka Daayi (An Islamic Channel)
June 16, 2025 at 05:03 PM
*❈❦ 285 ❦❈* ☜█❈ *حق کا داعی*❈ █☞ ☞❦ *نور -ے- ہدایت* ❦☜ ⊙══⊙══⊙══⊙══⊙══⊙══⊙ ‌۔ *☞_ صحابہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات کی تفسیر ہیں :-* *★_ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے جتنے پہلو ہیں وہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے روشن کیا آنے والی امت کے لیے،* *★_ ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے تھے, ان کے (صحابہ کرام کے) اخلاق اور اداب کی پیروی کرو, میں کعبے کی قسم کھا کر کہتا ہوں وہ لوگ سیدھے راستے پر تھے,* *★_ کیونکہ صحابہ کرام کی جو ہدایات ہیں وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ہدایات کی تفسیر ہے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی جو ہدایات ہیں وہ قران کی تفسیر ہے، اس طرح قران تک پہنچنا ہوگا، حیات الصحابہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو سمجھنے کے لیے اور قران کو سمجھنے کے لیے ہیں،* *★_ اور ان کو تاکید کی جاتی تھی کہ دیکھو تم کو خدا نے آگے کیا ہے تمہارے پیچھے والے تمہارے پیچھے چلیں گے اس لیے تم سیدھے رہنا، یہ بات ہم پر بھی آتی ہے کہ اللہ نے ہمیں کام میں اگے کیا ہے، لوگ پیروی کریں گے ہماری نقل اتاریں گے، اس لیے سیدھے (راستے پر) رہو,* *★_ ہماری محنت میں یہی آثار چلتے ہیں (نقش قدم, اعمال افعال) صحابہ کرام کے افعال, باتیں حیات الصحابہ میں سارے اثار ہیں,* *💤_ ایڈمن کی ڈائری - حق کا داعی _,* https://whatsapp.com/channel/0029VaoQUpv7T8bXDLdKlj30 *👆🏻 واٹس ایپ چینل کے لیے لنک سے جڑیں _,* ┵━━━━━━❀━━━━━━━━━━━━┵ 💕 *ʀєαd,ғσʟʟσɯ αɳd ғσʀɯαʀd*💕 ✍ *❥ Haqq Ka Daayi ❥* http://haqqkadaayi.blogspot.com *👆🏻 ہماری پچھلی سبھی پوسٹ کے لئے سائٹ پر جائیں ,* https://chat.whatsapp.com/ImzFl8TyiwF7Kew4ou7UZJ *👆🏻 واٹس ایپ پر صرف اردو پوثٹ لنک سے جڑیں _,* https://www.facebook.com/share/1BYZV136N9/ *👆🏻 فیس بک پیج کو لائک & فالو کیجیے _,* https://t.me/haqqKaDaayi *👆🏻 ٹیلی گرام پر لنک سے جڑے _,* ▉

Comments