
Quran ❥ القرآن الڪريم
June 16, 2025 at 04:07 PM
من سجد وجد، ومن ألح أجيب، ومن اتقى أعطي، ومن صبر جبر، ولا يخذل ربك أحدا.
جس نے سجدہ کیا وہی پا گیا، جو گڑگڑایا اسکی دعا قبول ہوئی، جس نے تقویٰ اختیار کیا اسے عطا کیا گیا، جس نے صبر کیا اسے جوڑا گیا، اور آپکا رب کسی کو مایوس نہیں کرتا۔
لاشک ❤️🩹
❤️
👍
2