💔اڌوري محبت💔
💔اڌوري محبت💔
June 17, 2025 at 05:37 AM
*Welcome to Philosophical Quotes 😊* *➖وکیل_وکیل 🤵‍♂️_ہوتا_ہے* ایک عورت اور وکیل کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثہ اتنا زور دار تھا کہ دونوں کی گاڑیاں تقریبا تباہ ہںو گئیں۔ لیکن حیرت انگیز طور پر دونوں بالکل بچ گئے۔ باہر نکل کر وکیل نے عورت سے کہا: یقین نہیں آتا کہ ہم دونوں کی گاڑیاں تباہ ںو گئی ہیں اور ہںم دونوں بالکل خیریت سے ہیں ایسا لگتا ہںے کہ شاید قدرت کو ہماری ملاقات مقصود تھی کہ ہم دونوں دوست بن جائیں... مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہںے کہ شاید قدرت ہمیں ملانا چاہتی تھی، عورت نے جواب دیا۔ وکیل نے کہا کہ ایک اور معجزہ دیکھو کہ میری گاڑی تو تباہ ہو گئی ہںے لیکن اس میں رکھی شیمپئن کی بوتل بالکل محفوظ ہے۔ چلو مل کر اس حادثاتی ملاقات کو انجوائے کرتے ہیں، وکیل نے بوتل عورت کے حوالے کرتے ہوئے کہا... عورت نے بوتل کھولی اور غٹا غٹ کر کے آدھی پی گئی اور پھر نشیلی آنکھوں سے وکیل کا جائزہ لیتے ہںوئے بوتل واپس وکیل کے حوالے کر دی، وکیل نے بوتل کا ڈھکن بند کیا اور بوتل عورت کی گاڑی کی ڈگی میں رکھ دی، عورت نے حیرت سے پوچھا کیا آپ نہیں پیو گے؟ وکیل نے کندھے اچکاتے ہںوئے جواب دیا...!! میں پولیس کا انتظار کر رہا ہوں کہ آ کر دیکھے کہ نشے میں گاڑی کون چلا رہا تھا؟😄😅 > Aijaz ®ahimoon♡
😂 👍 🤍 13

Comments