💔اڌوري محبت💔
💔اڌوري محبت💔
June 17, 2025 at 05:16 PM
اس نے کہا کہ مجھ پہ عنایت نہیں رہی؟ میں نے کہا کسی کی بھی حاجت نہیں رہی اس نے کہا کہ غم کا ازالہ کروں گا میں میں نے کہا کہ اس کی ضرورت نہیں رہی اس نے کہا کہ تلخیاں لہجے میں اس قدر میں نے کہا کہ تجھ سے محبت نہیں رہی عاصمہ فراز ۔۔۔۔🍂❤️ > Aijaz ®ahimoon♡
❤️ 5

Comments