
Daily Pakistan News
June 17, 2025 at 09:50 AM
ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تہران کے ایک کروڑ شہریوں کو ’فوری انخلا‘ کی وارننگ کے بعد رات بھر لی گئی تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ تہران سے مغرب کی جانب، کرج چالوس روڈ پر گاڑیوں کا شدید رش ہے

😮
❤️
😢
7