سُکـُونِ قَلب
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 16, 2025 at 10:46 AM
                               
                            
                        
                            *خوبصورتی صرف looks میں نہیں ہے ...!*
 *خوبصورتی خلوص میں ہے ...!*
 *خوبصورتی انسانیت کی خدمت میں ہے ...!*
 *خوبصورتی خود کو جان کر رب کے سامنے جھکنے میں ہے ...!*
 *خوبصورتی در گزر میں ہے ...!*
 *خوبصورتی رشتوں کو نبھانے میں ہے ...!*
 *خوبصورتی والدین کی خدمت میں ہے ...!*
 *خوبصورتی spouse کو منا لینے میں ہے ...!*
 *خوبصورتی آپ کے اخلاق میں ہے*۔۔
♥️🫶🏻♥️
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            ♥
                                        
                                    
                                        
                                            💚
                                        
                                    
                                        
                                            ♥️
                                        
                                    
                                        
                                            ❤
                                        
                                    
                                        
                                            👌
                                        
                                    
                                        
                                            👏
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                    
                                        77