
سُکـُونِ قَلب
June 16, 2025 at 02:49 PM
*« جو شخص قرآن مجید کی تلاوت باقاعدگی سے کرتا ہے تو قرآن اس کی زبان پر جاری ہو جاتا ہے اور تلاوت آسان ہو جاتی ہے🩵۔ اور جب وہ تلاوت کرنا چھوڑ دیتا ہے تو پھر تلاوت اس کیلیے مشقت بن جاتی ہے اور تلاوت کرنا بہت بھاری عمل لگتا ہےl».*
❤️
👍
😢
💚
🤍
❤
🤲
🌹
🙏
89