سُکـُونِ قَلب
سُکـُونِ قَلب
June 17, 2025 at 12:45 PM
🌹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا* ⬇️ *بیشک اللہ کسی مومن کے ساتھ ایک نیکی کے معاملے میں بھی ظلم نہیں فرماتا* *اس کے بدلے اسے دنیا میں بھی عطا کرتا ہے اور آخرت میں بھی اس کی جزا دی جاتی ہے* *(حدیث مبارک ' صحیح مسلم : ٧٠٨٩ )*
Image from سُکـُونِ قَلب: 🌹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا* ⬇️ *بیشک اللہ کسی مومن کے ساتھ ایک نیکی کے ...
❤️ 👍 💯 🤍 🌹 😢 🙏 50

Comments