
فہمِ دین
June 14, 2025 at 09:28 PM
*📌"نماز کے ارکان، واجبات، شرائط مفسدات اور سنتیں"{5/6}*
✦مفسداتِ نماز آٹھ ہیں اور وہ درج ذیل ہیں:
1۔ علم اور یاداشت رکھتے ہوئے قصداً نماز میں بات کرنا، البتہ بھول کر یا ناواقفیت کی بنا پر بات کرنے والی کی نماز فاسد نہیں ہوگی۔
2۔ ہنسنا۔
3۔ کھانا۔
4۔ پینا۔
5۔ شرمگاہ ظاہر ہونا۔
6۔ قبلہ کے رخ سے بہت زیادہ ہٹ جانا۔
7۔ نماز میں لگاتار بہت زیادہ غیر متعلق افعال(غیر ضروری حرکت) کرنا۔
8۔ وضو ٹوٹ جانا۔
*📙"عام مسلمانوں کے لئے اہم اسباق"*
*✍🏻 شیخ عبدالعزیز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ*
نماز کے ارکان، واجبات، شرائط، کے تمام حصے یہاں موجود ہے ⬇️
⬇️
https://t.me/Faham_e_Deen