JI Posting
JI Posting
June 12, 2025 at 02:11 PM
*موجودہ بجٹ سے غیر یقینی صورتحال میں مزید اضافہ ہوگیا، بہتری کی کوئی توقع نہیں۔ سولر پر اٹھارہ فیصد ٹیکس لگا دیا گیا۔ چئیرمین سینٹ اور سپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہ میں چھ سو فیصد اضافہ کیا گیا، متوسط طبقہ کے لیے کوئی سہولت نہیں۔* WhatsApp Channel: https://whatsapp.com/channel/0029VaqZqyhInlqS8Jlia70c
Image from JI Posting: *موجودہ بجٹ سے غیر یقینی صورتحال میں مزید اضافہ ہوگیا، بہتری کی کوئی ت...

Comments