JI Posting
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 12, 2025 at 02:12 PM
                               
                            
                        
                            *ایک سو گیارہ محکموں کو ٹیکس استثنیٰ دیا گیا ہے، ان میں سے کئی ایسے ہیں جو ٹرسٹ کے نام پر کاروبار چلاتے ہیں۔ ایف بی آر کی کرپشن کو ٹھیک کرنے کی بجائے عوام اور صنعت پر بوجھ ڈالا جارہا ہے۔ سود اور کرپشن کو ختم کیے بغیر معیشت بہتر نہیں ہوسکتی۔*
WhatsApp Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VaqZqyhInlqS8Jlia70c