
JI Posting
June 13, 2025 at 02:50 PM
جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام دشمن بجٹ کو مسترد کرتے ہیں، یہ غربت نہیں، غریب کے خاتمے کا بجٹ ہے۔
ویڈیو دیکھیں: https://www.facebook.com/share/v/1AaP8rq9aR/
WhatsApp Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VaqZqyhInlqS8Jlia70c