Historical Point Official
Historical Point Official
June 17, 2025 at 01:12 PM
بہار خاتون کی مہمت فاتح سیریز سے علیحدگی💔 صحافی بیرسن التونتاش کے مطابق ڈرامہ "فتوحات کا سلطان مہمت" میں سلطان مہمت فاتح کی اہلیہ بہار خاتون کا کردار نبھانے والی اداکارہ نے سیریز کو خیرباد کہہ دیا ہے🔥💥 مزید اداکاروں کی علیحدگی بھی متوقع ہے۔
😢 ❤️ 😮 👍 😂 🙏 76

Comments