Dr. Israr Ahmed official
Dr. Israr Ahmed official
June 16, 2025 at 01:09 PM
🌴 ﺑِﺴْــــــــــﻢِ ﷲِ ﺍﻟﺮَّﺣْـــﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴــــــــم 🌴 ‏1994 میں بیان کئے گئے خطاب سے محترم ڈاکٹر اسراراحمد رحمہ اللہ کا یہ کلپ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ تمام باتیں آج سو فیصد حقیقت کا روپ اختیارکرچکی ہیں۔ اس کلپ کا ایک ایک لفظ ہم سب کیلئے چشم کشاء اور قابلِ غورہے اور پاکستان کے تمام  حکومتی و عسکری اداروں کیلئے رہنمائی ہے۔ براہ کرم اس کلپ کو خود بھی سنیں اور زیادہ سے زیادہ عام کریں۔ اللہ تعالی ہمیں اسکو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین | 𝘿𝙧 𝙄𝙨𝙧𝙖𝙧 𝘼𝙝𝙢𝙚𝙙 𝙊𝙛𝙛𝙞𝙘𝙞𝙖𝙡 | 📌 #shortbayan:- 2149 | ➥ 𝗧𝗘𝗟𝗘𝗚𝗥𝗔𝗠 ❨ https://t.me/DrIsrarahmedra ❩ ➥ 𝗪𝗛𝗔𝗧𝗦𝗔𝗣𝗣 ❨ https://whatsapp.com/channel/0029VaEaOv81yT2GA6y4sJ3q ❩ 

Comments