
CA Professionals Pakistan Official Induction Channel
June 17, 2025 at 08:01 PM
*خصوصی دعاؤں کی اپیل 🙏*
*میری چھوٹی بہن کچھ دنوں سے کافی بیمار ہے اور اس کی طبیعت ابھی بھی اتنی اچھی نہیں ہے۔ آپ سب سے عاجزانہ گزارش ہے کہ براہِ کرم اُس کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے خاص دعاؤں میں یاد رکھیں۔*
اللہ تعالیٰ اُسے شفا کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور ہر تکلیف کو آسانی میں بدل دے۔ آمین یا رب العالمین۔
*جزاکم اللہ خیراً 😊*
❤️
😢
🙏
👍
322