
Team Aafia Official
June 5, 2025 at 07:37 AM
یقین سے چلا قافلہ آج رواں دواں ہے !
ٹیم عافیہ کے یومِ تاسیس کے موقع پر، ٹیم عافیہ کی جانب سے ذمےداران، ورکرز اور کارکنان کو مبارک باد پیش کی جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا احسان ہے جس نے ٹیم عافیہ کو بے شمار مشکلات کے باوجود قائم و دائم رکھا۔ الحمدللہ فلسطین ہو یا ڈاکٹر عافیہ صدیقی، ٹیم عافیہ مظلوموں کی آواز بلند کرتی نظر آئی کیوں کہ یہی منشور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا تھا۔
#چھے_سال_عزم_کے
#teamaafia
#freeaafia

❤️
👍
😂
🤲
12