Team Aafia Official
Team Aafia Official
June 12, 2025 at 10:43 AM
محترم عمار داؤد کو ٹیم عافیہ گجرانوالہ ڈویژن کا صدر منتخب کیا گیا ہے ۔ ٹیم عافیہ کی طرف سے مبارکباد ۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو تندہی، اخلاص اور ایمان داری سے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ! @TeamAafia https://www.facebook.com/share/p/1Ga377zsbn/
Image from Team Aafia Official: محترم عمار داؤد کو ٹیم عافیہ گجرانوالہ ڈویژن کا صدر منتخب کیا گیا ہے ۔...
❤️ 👍 🤲 🥰 31

Comments