Team Aafia Official
Team Aafia Official
June 12, 2025 at 01:50 PM
🛑 اہم اپڈیٹ | عافیہ صدیقی کیس اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی سے متعلق اہم سماعت کل 13 جون 2025 کو ہوگی۔ اگرچہ یہ حتمی فیصلہ نہیں، لیکن کیس کا رخ متعین کرنے والی اہم پیش رفت ضرور ہو سکتی ہے۔ عدالت نے پچھلی بار واضح کیا تھا کہ یہ صرف ایک قانونی معاملہ نہیں بلکہ ایک عوامی جدوجہد ہے۔ 💬 دعا ہے کہ عدالت اب کوئی واضح اور مثبت حکم جاری کرے — کیوںکہ 44 عیدیں تنہا گزر چکیں، اب انصاف کا دروازہ کھلنا چاہیے۔ #aafiasiddiqui #justiceforaafia #اسلام_آباد_ہائی_کورٹ
Image from Team Aafia Official: 🛑 اہم اپڈیٹ | عافیہ صدیقی کیس  اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ ص...
🤲 ❤️ 😢 👍 🥹 51

Comments