
Team Aafia Official
June 13, 2025 at 05:17 PM
محترمہ انیقہ حسن کو ٹیم عافیہ پاکستان کا سوشل میڈیا ڈپٹی ہیڈ منتخب کیا گیا ہے ۔
ٹیم عافیہ کی طرف سے مبارکباد ۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو تندہی، اخلاص اور ایمان داری سے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین !
#teamaafia
https://www.facebook.com/share/p/1NA5iDzBPe/

❤️
👍
❤
💜
😢
🤔
🤲
🥰
32