Team Aafia Official
Team Aafia Official
June 14, 2025 at 06:39 PM
محترم محمد طلحہ کو ٹیم عافیہ گجرانوالہ ڈویژن کا آرگنائزر ہیڈ منتخب کیا گیا ہے ۔ ٹیم عافیہ کی طرف سے مبارکباد ۔ دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو تندہی، اخلاص اور ایمان داری سے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ! #teamaafia https://www.facebook.com/share/p/1GBbBbT2jw/
Image from Team Aafia Official: محترم محمد طلحہ کو ٹیم عافیہ گجرانوالہ ڈویژن کا آرگنائزر ہیڈ منتخب کیا...
👍 ❤️ 🥰 11

Comments