
PTI NA-114 (PP-139 / PP-140)
May 21, 2025 at 04:22 PM
آج اڈیالہ جیل میں فیملی کی ملاقات کا دن ہے پولی گرافک ٹیسٹ کا عملہ پہنچا ہوا ہےحکومت علیمہ خان کی ایک ملاقات سے خوفزادہ ہے کیونکہ اصل پیغام باہر نہ آسکیں۔جنگ کے دوران عمران خان کی ٹویٹ کے بعد ہی تحریک انصاف کے سوشل میڈیا نے دنیا کو بتایا ہم محب وطن پاکستانی ہے۔نواز شریف کا مودی کے خلاف بیان کیوں نہیں آیا خاموشی نے ثابت کیا شریف خاندان اور مودی کی کمسٹری ایک جیسی ہے۔
اپوزیشن لیڈر پنجاب ملک احمد خان بھچر