Service Avenue ✨
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 24, 2025 at 09:04 AM
                               
                            
                        
                            ⬛ *بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کی ای بُک ایپ جاری*  
▪ بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ نے طلبہ و اساتذہ کے لیے *ای بُک ایپ* متعارف کروا دی ہے، جس کے ذریعے تمام جماعتوں کی درسی کتب *مفت* اور *آف لائن* دستیاب ہوں گی۔
▪ *اہم خصوصیات:*  
 تمام کتب ایک ایپ میں  
 آف لائن مطالعے کی سہولت  
 صارف دوست انٹرفیس  
 پلے اسٹور سے مفت ڈاؤنلوڈ
▪ *اب کتابیں ہمیشہ آپ کے ساتھ!*
▪ *ڈاؤن لوڈ کریں:*
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.btbbebook.official
> *مزید معلومات کے لیے ہمارا WhattsApp چینل فالو کریں*
https://whatsapp.com/channel/0029VaRQW387IUYYpuhT1S2r