Political Views
Political Views
May 27, 2025 at 04:19 PM
کراچی میں مون سون سے قبل صفائی کو یقینی بنانے کے لیے نالوں میں کچرا پھینکنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ کمشنر کراچی نے دفعہ 144 کے تحت 26 مئی سے 24 جولائی تک نالوں میں کچرا پھینکنے کو قابلِ سزا جرم قرار دے دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق صفائی کرنے والے عملے، ری سائیکلنگ کرنے والوں اور عام شہریوں پر ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق متعلقہ پولیس اسٹیشنز کو اختیار دیا گیا ہے کہ وہ پابندی کی خلاف ورزی پر فوری کارروائی کرتے ہوئے مقدمات درج کریں۔ TOKAlert #karachi #garbage 📅 | 27 May 2025 🔗 | https://www.threads.com/@timesofkarachi/post/DKKRD2mo8-2?xmt=AQF0dKvnZticEGNbw837lvcMaAVLibCIBSljL2SjgL11Vw

Comments