Political Views
May 29, 2025 at 05:01 PM
حضور والا !! سوچا یاد دلاتا چلوں کہ "عدم اعتماد شریف" کے نتیجے میں آنے والے نئے وزیر اعظم صاحب کے ساتھ "الحاج ، علامہ ، میاں ، دامت برکاتہم" جیسے القابات لگانا بُھول گئے ہیں براہ مہربانی پرنٹنگ والے سے کہیں کہ باوضو ہو کر لگادے گا تاکہ قوم کے بچے کہانی اچھی طرح آگے بھی سنا سکیں😂
https://www.threads.com/@faizaahmad3434/post/DKOipjAij2V?xmt=AQF0Ak1LVcOtLA6kn5QyW6FNHJetXt_6RPpCra162Od9mQ