
Political Views
June 12, 2025 at 04:09 AM
شہباز حکومت کا ٹیکس انفورسمنٹ کیلئے ایف بی آر میں ریٹائرڈ فوجی افسران کو تعینات کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ، اسمگلنگ اور غیر قانونی تجارت کی روک تھام کیلئے ایف بی آر کسٹمز کے خالی عہدوں پر ریٹائرڈ جونیئر کمیشنڈ افسران اور سپاہیوں کو بھرتی کر سکے گا، بجٹ دستاویز
siasat.pk/threads/925109
#shehbazsharif #fbr
📅 | 11 Jun 25
🔗 | https://x.com/siasatpk/status/1932826313213022310?s=19