TRAVELERS LIFE (SMC-PRIVATE) LIMITED Travelers Life
TRAVELERS LIFE (SMC-PRIVATE) LIMITED Travelers Life
June 16, 2025 at 10:20 AM
*پنجاب بجٹ 2025-26ء* پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ تعلیم کے بجٹ میں 127 فیصد اضافہ، صحت کے بجٹ میں 41 فیصد اضافہ پولیس کے بجٹ میں 132 فیصد اضافہ، زراعت کے بجٹ میں 24 فیصد اضافہ ٹرانسپورٹ کے بجٹ میں 359 فیصد اضافہ، انوائرمنٹ پروٹیکشن کے بجٹ میں 50 فیصد اضافہ بلدیہ کے بجٹ میں 130 فیصد اضافہ، ہاوسنگ اربن ڈوپلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ کے بجٹ میں 211 فیصد اضافہ فشریز، وائلڈ لائف، جنگلات کے بجٹ میں 59 فیصد اضافہ

Comments