TRAVELERS LIFE (SMC-PRIVATE) LIMITED Travelers Life
TRAVELERS LIFE (SMC-PRIVATE) LIMITED Travelers Life
June 16, 2025 at 03:28 PM
پنجاب بجٹ 2025-26ء موٹروے سے بذریعہ ایکسپریس وے پنجاب کے جنوب مغربی اضلاع خصوصاً لیہ اور بھکر کو رسائی کی فراہمی کیلئے 24.5 ارب روپے مختص ضلع گوجرانوالہ میں کنگنی والا اور سیالکوٹ روڈ پل کی تعمیر کیلئے آئندہ مالی سال 26-2025 میں 2.4 ارب روپے کا بجٹ مختص مظفر گڑھ تا علی پور ہیڈ پنجند ترنڈہ محمد پناہ روڈ کی بحالی اور Dualization کیلئے 2.6 ارب روپے کا بجٹ مختص اوکاڑہ تا دیپالپور روڈ اور میانوالی تا CPEC انٹرچینج روڈ کی بحالی اور Dualization کیلئے بھی بلترتیب تقریبا 3، 3 ارب روپے کا بجٹ مختص

Comments