
TRAVELERS LIFE (SMC-PRIVATE) LIMITED Travelers Life
June 16, 2025 at 03:28 PM
پنجاب بجٹ 2025-26ء
پنجاب بھر کے اضلاع میں cath labs کے لئے 3 ارب روپے مختص
پنجاب بھر کے BHU ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن کے لئے 20 ارب روپے مختص
پنجاب کی 33 تحصیلوں میں ریسکیو 1122 اور 39 تحصیلوں میں فائر سروسز کے اسٹیشن قائم کرنے کے لئے 2،2 ارب روپے مختص
پنجاب کے 25 اضلاع میں پنجاب ائیر کلین پروگرام کے تحت ائیر کوالٹی مانیٹرنگ اسٹیشنز قائم کرنے کے لئے 3 ارب روپے مختص
لاہور میں ماڈل فش مارکیٹ قائم کرنے کے لئے 10 ارب روپے مختص
ساہیوال، سرگودھا اور بہاولپور میں وومن پروٹیکشن سینٹرز بنانے کے لئے 50 کروڑ روپے مختص