
TRAVELERS LIFE (SMC-PRIVATE) LIMITED Travelers Life
June 16, 2025 at 04:38 PM
ایران یہ جنگ جیت نہیں سکتا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ تکلیف ناک ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
ایران کو جلدی بات چیت کرنی چاہیے، اس سے پہلے کے بہت دیر ہوجائے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
ایران کے پاس 60 دن تھے، معاہدہ نہیں کیا، ڈونلڈ ٹرمپ